ابنا: گزشتہ روز لبنان کے دار الحکومت بیروت میں علمائے مزاحمت کی یونین کی دوسری عالمی فلسطین کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں ۸۰ ممالک کے شیعہ سنی علماء اور دانشوروں نے شرکت کی۔

2 نومبر 2017 - 10:33